ابنا: ذمہ داروں کے خلا ف کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس مہران حملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں، بورڈ آف انکوائری کی سفارش پر بحریہ کے تین افسروں کا کورٹ مارشل کرنے کی کارروائی شروعکر دی گئی ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے قائم کردہ بورڈ آف انکوائری کی سربراہی ریئر ایڈ مرل تحسین اللہ نے کی۔کراچی میں بائیس مئی کی شب پی این ایس مہران
بیس پر حملہ کیا گیا تھا۔دہشتگردوں کے خلاف سولہ گھنٹے آپریشن کرنے کے بعد پی این ایس مہران کو کلیئر کیا گیا تھا۔ اس حملے میں چودہ افراد جاں بحق ہوئے تھے۔..............
/169